مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور عراقی صدر برہم صالح نے تہران بغداد تعلقات کو فطری اور اٹوٹ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3073 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3067 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستر سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3060 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
عراق کے صدر برھم صالح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہفتے کو تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر پر تپاک استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3056 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب طاقتوں کو احساس ہوگا کہ پاکستان صرف عوام کے نمائندے چلا سکتے ہیں ان کے ہاتھ کے بنائے ہوئے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3053 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3049 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نادرست اور ظالمانہ پابندیوں سے ایران کے تیل کی فروخت متاثر نہیں ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3035 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نادرست اور ظالمانہ پابندیوں سے ایران کے تیل کی فروخت متاثر نہیں ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3028 تاریخ اشاعت : 2018/11/14
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3009 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 3005 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
ہزاروں امریکی شہریوں نے واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2998 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر بند کیا جانا ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2992 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اور مسلسل خلاف ورزی اس کے زوال کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2979 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اس دعوے کی تکرار کرتے ہوئے کہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے پہلے والا ایران نہیں رہ گیا ہے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے پر سوالیہ نشان لگایا۔
خبر کا کوڈ: 2951 تاریخ اشاعت : 2018/11/03
بیت المقدس میں صیہونی فلسطینی امور کے ریسرج سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو جب سے صیہونی حکومت کا دارالحکومت اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے اب تک تین سو سے زائد فلسطینی صیہونی فوجیوں کو ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2932 تاریخ اشاعت : 2018/11/01
سری لنکا میں آئینی بحران سر اٹھا نے لگا، صدر سری سینا کی جانب سے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکراما سنگھے کی برطرفی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2914 تاریخ اشاعت : 2018/10/29
چین کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2906 تاریخ اشاعت : 2018/10/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
خبر کا کوڈ: 2896 تاریخ اشاعت : 2018/10/28