حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4723 تاریخ اشاعت : 2021/06/20

دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4720 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

ایرانی صدر مملکت نے ایک پیغام میں تیرہویں صدر اتی انتخابات میں آیت اللہ "سید ابراہیم رئیسی" کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ، دستیاب تمام مادی اور روحانی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے سے مسائل کے حل اور عوامی مطالبات کے حصول میں تیزی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4718 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

پاکستانی وزیر اعظم اور سینیٹ کے سربراہ نے الگ الگ پیغامات میں، ایران کے تیرہویں صدر اتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4717 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

قائد معظم انقلاب اسلامی:
قائد معظم انقلاب اسلامی نے 18جون کو ہونے والے انتخابات میں ایرانی عظیم قوم کی شاندار موجودگی کے بعد نو منتخب صدر اور شہری - دیہی کونسلز میں منتخب افراد کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک و قوم کی خدمت کے مواقع کی تعریف کریں اور ہمیشہ الہی مقاصد کو مد نظر رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 4716 تاریخ اشاعت : 2021/06/19

جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 4712 تاریخ اشاعت : 2021/06/17

امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4706 تاریخ اشاعت : 2021/06/16

برسلز میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برسلز میں امریکی صدر اور ترک صدر کی افغانستان کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4704 تاریخ اشاعت : 2021/06/15

روسی صدر پوتین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی خبر کو جھوٹی اور جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کا پلان موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 4688 تاریخ اشاعت : 2021/06/12