اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ ایک امتیاز ہے کہ صدر مملکت بھی جوابدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2320 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2318 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2316 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے اپنے اقدامات میں تیزی لانا ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 2312 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف شریف بدستور مری میں موجود ہیں اور صدارتی امیدوار کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی جانب سے گرین سگنل کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2307 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
امریکی صدر ٹرمپ ان دنوں جنسی اسکینڈلوں کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے وہ سخت ذہنی دباو کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2302 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
کانگریس نے ہندوستان کی مرکزی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی جس پر بی جے پی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2286 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اتحاد، یکجہتی اور استقامت سے صیہونی لابی اور امریکہ کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2284 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2281 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران کے لیے مختص کئے جانے والے اٹھارہ ملین یورو کے بجٹ کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے مقابلے کے مجوزہ یورپی پیکیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2279 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
روسی عہدیداروں نے قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن کے اس مطالبے کے جواب میں کہ بقول ان کے شام سے ایرانی فوج کو باہر نکل جانا چاہیے، شام سے امریکی فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2267 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
ہندوستان کے مشہور صحافی کلدیپ نیرکے انتقال کے وقت عمر 95 برس تھی۔
خبر کا کوڈ: 2264 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
روسی صدر نے نیٹو کا دائرہ پھیلنے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اپنی سرحدوں کے قریب نیٹو کے اڈوں کے قیام اور نقل و حرکت کا جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2263 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2239 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسوم راج گھاٹ کے نزدیک آج شام اداکی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 2223 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن سے ان کے بچے الگ کرنے کو بدترین جرم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2220 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ میں سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تمام یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2212 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2211 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آج صبح قزاقستان پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 2192 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑدی جس کے بعد دونوں ملکوں میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2191 تاریخ اشاعت : 2018/08/12