ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد

چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی
خبر کا کوڈ: 3851
تاریخ اشاعت: 26 April 2019 - 12:48 - 17July 2640

ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکبادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایشیائی مقابلوں میں ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے فرمایا: انشا اللہ آپ سربلند رہیں۔

صدر مملکت حسن روحانی نے بھی اپنے پیغام میں قومی ٹیم کی شاندارکارکردگی کو سراہا.

انہوں نے وطن عزیز کا نام روشن کرنے پر پہلوانوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا.

واضح رہے کہ بدھ کے روز چین میں اڈلٹ پہلوانوں کے فری اسٹائل مقابلوں کا اختتام ہوا جس میں ایران کی قومی ٹیم نے 7 طلائی اور 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کئے.

ان مقابلوں میں ایران کے بعد ہندوستان اور قازقستان کی ٹیموں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں