اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقات

افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں اس نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 4751
تاریخ اشاعت: 26 June 2021 - 14:24 - 17September 2642

اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں اس نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات اور گفتگوکی۔ افغان صدر کے ہمراہ افغان مصالحتی کمیشن کے چیئرمین عبداللّٰہ عبداللّٰہ بھی ہیں ۔

اس ملاقات میں افغانستان سے امریکی فوجی انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں افغان لیڈروں کی امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن سے بھی ملاقات ہوئی۔

افغان صدرنے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً