ایران کے نئے صدر آیت اللہ رئيسی کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۲۰
تاریخ اشاعت: 15:24 - July 13, 2021
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔