پاکستان کا آج 75 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے

پاکستان کا آج 75 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے اس موقع پر دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4936
تاریخ اشاعت: 14 August 2021 - 18:09 - 05November 2642

پاکستان کا آج 75 واں یوم آزادی منایا جارہا ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کا آج 75 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے اس موقع پر دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی دی گئی۔

پاکستان میں جشن آزادی کے حوالے سے مرکزی تقریب دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدر ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا، اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ اور مختلف ممالک کے سفرا نے شرکت کی، اس کے علاوہ کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی روایتی تقاریب منعقد ہوئیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً