مسلح افواج

مسلح افواج

فوج نے سپاہ کے خلاف برطانوی پارلیمنٹ کے شرپسند اقدام کی مذمت کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف برطانوی پارلیمنٹ کے شرپسند اقدام کی مذمت کرتے ہوئے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے احکامات کے تحت، مسلح افواج کی باہمی یکجہتی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 6066   تاریخ اشاعت : 2026/07/15

بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کر دیا گیا

سپاہ پاسداران نے آپریشن ’’نصر 2‘‘ کے اعلامیہ نمبر 12 میں اعلان کیا: بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا این ایس آئی مینجمنٹ سینٹر، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، فوجی پرزہ جات اور ساز و سامان کے بڑے گودام اور ایندھن کے ذخائر تباہ کر دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 6064   تاریخ اشاعت : 2026/07/15

ایران کی میزائل طاقت کے بارے مذاکرات کیوں ممکن نہیں؟

موجودہ دنیا میں، جہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور طاقتور کمزوروں کو اپنے زور و جبر کا نشانہ بناتے ہیں، ایک سیاسی شخصیت نے کہا تھا کہ آنے والی دنیا، میزائلوں کی نہیں بلکہ گفتگو کی دنیا ہوگی!
خبر کا کوڈ: 6006   تاریخ اشاعت : 2026/06/26

محاذِ مقاومت در حال گسترش ہے / دشمن ایران کے سامنے گڑگڑانے پر مجبور ہو گیا، حجت الاسلام محمدحسنی

ارتش کی عقیدتی سیاسی تنظیم کے سربراہ نے کہا: دشمن 12 روزہ اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں میں درماندگی اور گڑگڑاہٹ کی حالت تک پہنچ گیا، اور اگر اس حماسے کو درست انداز میں روایت کیا جائے تو پوری دنیا ایران کی فتح اور امریکہ و صہیونیوں کی شکست کو سمجھ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 6002   تاریخ اشاعت : 2026/06/24

مزاحمتی محاذ کا میدان وسیع تر ہوتا جا رہا ہے / دشمن ایران کے سامنے گڑگڑانے پر مجبور ہو گیا، حجت الاسلام محمدحسنی

ارتش کی عقیدتی سیاسی تنظیم کے سربراہ نے کہا: دشمن 12 روزہ اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں میں درماندگی اور گڑگڑاہٹ کی حالت تک پہنچ گیا، اور اگر اس حماسے کو درست انداز میں روایت کیا جائے تو پوری دنیا ایران کی فتح اور امریکہ و صہیونیوں کی شکست کو سمجھ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 6002   تاریخ اشاعت : 2026/06/24

محاذِ مقاومت در حال گسترش ہے / دشمن ایران کے سامنے گڑگڑانے پر مجبور ہو گیا، حجت الاسلام محمدحسنی

ارتش کی عقیدتی سیاسی تنظیم کے سربراہ نے کہا: دشمن 12 روزہ اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں میں درماندگی اور گڑگڑاہٹ کی حالت تک پہنچ گیا، اور اگر اس حماسے کو درست انداز میں روایت کیا جائے تو پوری دنیا ایران کی فتح اور امریکہ و صہیونیوں کی شکست کو سمجھ لے گی۔
خبر کا کوڈ: 6002   تاریخ اشاعت : 2026/06/24

مسلح افواج کا مغربی علاقوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ؛ دہشت گردی کے سرپرستوں کے لیے دوٹوک پیغام

مسلح افواج کی جانب سے ملک کے مغربی سرحدی علاقوں میں دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف متعدد میزائل اور ڈرون کارروائیاں، تمام علاقائی اور بین الاقوامی عناصر کے لیے ایک واضح اور فیصلہ کُن پیغام ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا جواب سخت اور تباہ کُن صورت میں دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5993   تاریخ اشاعت : 2026/06/21

تیسری دفاع مقدس میں ایران کی کامیابی کا راز، میدان جنگ اور سفارت کاری کی باہمی ہم آہنگی تھی، بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی‌نیا

وج کے ترجمان نے حکومت کے ترجمان سے ملاقات کے دوران کہا: ایران کی دشمنوں پر فتح، عوام کی موجودگی اور حمایت، اور میدان اور سفارت کاری کے باہمی تعاون اور ہم آہنگی کا مرہون منت ہے، جو قائد شهید کی تدابیر اور کمانڈ کے تحت حاصل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5985   تاریخ اشاعت : 2026/06/19

دشمن کی جاسوسی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محلّے میں سیکیورٹی اور تہران کی پہاڑی بلندیوں کی نگرانی کا سلسلہ جاری

تہران کی حضرت محمد رسول اللہؐ آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کہا:تہران میں سیکیورٹی کی فراہمی رضاکار بسیج فورس کی بنیادی ذمہ داری ہے اور اسی مقصد کے تحت ہم نے ہمیشہ انٹیلیجنس پیٹرولنگ، آپریشنل پیٹرولنگ اور چیک پوسٹس کے قیام کو اپنی سرگرمیوں کا حصہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5984   تاریخ اشاعت : 2026/06/18

باب المندب مزاحمتی محاذ کے اہم ترین اسٹریٹجک ٹرمپ کارڈز میں سے ایک ہے / میدان جنگ اور سفارت کاری کے مجاہد ایک ہی مزاحمتی مکتب سے تعلق رکھتے ہیں، جنرل قاآنی

آئی آر جی سی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا: چاہے وہ مجاہد جو لانچر کے پیچھے کھڑے ہوں یا وہ نمائندے جو مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہوں، سب کا نظریہ اور طرز فکر مزاحمت پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5981   تاریخ اشاعت : 2026/06/16

مسلح افواج مکمل ڈٹرنس کے حصول کے لیے کوشاں ہیں / دشمن اب خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی جرات نہیں رکھتا، میجر جنرل حاتمی

فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو اب آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں داخل ہونے کی جرات نہیں رہی، ان کے خلاف ہمارا غصہ اور کینہ کم نہیں ہوگا، اور اگر انہوں نے کوئی غلطی کی تو انہیں ایک ایسے انباشتہ غصے اور کینے کا سامنا کرنا پڑے گا جو ان کا کام بہت مشکل کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5980   تاریخ اشاعت : 2026/06/16

صیہونیوں کے جرائم یقیناً بنا جواب کے باقی نہیں رہیں گے، جنرل اسدی

خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے نائب انسپکٹر نے صیہونیوں کی نئی جارحیت اور بیروت کے ضاحیہ علاقے پر حملے کے ردعمل میں کہا کہ بلاشبہ یہ جرائم بنا جواب کے باقی نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5976   تاریخ اشاعت : 2026/06/14

دنیا بہت جلد ایران کی فتح کی گونج سنے گی، میجر جنرل عبداللہی

خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قوم کی میدان میں ثابت قدم موجودگی، مسلح افواج کے لیے ایک مضبوط پشت پناہی ہے اور اللہ کے فضل سے دنیا بہت جلد ایران اور ایرانی قوم کی کامیابی کی گونج سنے گی۔
خبر کا کوڈ: 5971   تاریخ اشاعت : 2026/06/13

اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں رہا، حجت الاسلام گواہی

تمام مسلح افواج کے عقیدتی اور سیاسی شعبہ کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں رہا البتہ اگر کوئی ایران کو دھمکی دے تو ایران بھی اس دھمکی کا جواب دھمکی اور اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5970   تاریخ اشاعت : 2026/06/13

آبنائے ہرمز اور خلیجِ فارس ہمارے کنٹرول میں ہیں، ایڈمرل سیاری

آرمی کے چیف آف اسٹاف اور کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کا مغربی حصہ، خود آبنائے ہرمز اور خلیجِ فارس مکمل طور پر آئی آر جی سی کی بحریہ کے کنٹرول میں ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کا مشرقی حصہ اور شمالی بحرِ ہند فوج کی بحریہ کے مضبوط کنٹرول میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5969   تاریخ اشاعت : 2026/06/13

ہماری مسلح افواج ہر قسم کی دھمکی کا دردناک، پشیمان کُن اور فیصلہ کُن جواب دیں گی۔

کمانڈر خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر نے دوسری مسلط کردہ جنگ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جاری پیغام میں کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج مکمل تیاری، ہوشیاری اور انٹیلی جنس برتری کے ساتھ، ملک کی سلامتی، آزادی اور سرزمینی سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا اثر انگیز، دردناک اور پشیمان کن آپریشنز کے ذریعے فیصلہ کن جواب دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 5967   تاریخ اشاعت : 2026/06/12

ایران کسی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار نہیں کرے گا / جنگ بندی تمام محاذوں پر ہونی چاہیے، وزارتِ دفاع

جنرل طلائی‌نیک نے کہا:اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کو یہ حقیقت قبول کرنی چاہیے کہ خطے کے مسائل کا حل جارحیت، عدم تحفظ اور جنگ افروزی کا تسلسل نہیں ہے، اور وہ ناگزیر ہیں کہ تمام محاذوں پر جنگ بندی اور معاندانہ اقدامات کے خاتمے کو قبول کریں
خبر کا کوڈ: 5966   تاریخ اشاعت : 2026/06/12

امریکی F-16، F-15 اور F-35 جنگی طیاروں کی بڑی تعداد آئی آر جی سی کے میزائل حملے میں تباہ

آئی آر جی سی نے اردن کے **الازرق فضائی اڈے** پر موجود امریکیF-16، F-15اور F-35 جنگی طیاروں کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے اور ان میں سے بڑی تعداد کی تباہی کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5965   تاریخ اشاعت : 2026/06/12

دشمن کی شرارت آمیز حرکت کے جواب میں؛ امریکی پانچویں بحری بیڑے پر ڈرون حملہ + ویڈیو

سپاہ پاسداران نے اعلان کیا: امریکی دشمن کی شرارت آمیز حرکت کے جواب میں، سپاہ کی بحریہ کے مجاہدین نے بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے اور کویت کے ائیربیس علی السالم کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 5961   تاریخ اشاعت : 2026/06/10

امریکی فوج کے ایئر بیس اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (الازرق، اردن) میں ۴ اہم اہداف کی تباہی + ویڈیو

سپاہ پاسداران نے امریکی بچہ کش فوج کے ایئر بیس اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (الازرق، اردن) میں F35 جنگی طیاروں کے ہینگرز سمیت ۴ اہم اہداف کی تباہی کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5959   تاریخ اشاعت : 2026/06/10

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً