اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو دہشت گردوں کی شکست سے ان ملکوں کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1205 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ دور کو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1095 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
ہندوستان نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 574 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -
خبر کا کوڈ: 478 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
ایرانی مسلح افواج کے سنیئر کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نہ ہی فرانس اور نہ کسی دوسرے ملک کو ایران کے اندرونی مسائل پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 131 تاریخ اشاعت : 2018/01/24