جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات

جاپان کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۶۰
تاریخ اشاعت: 16:58 - August 22, 2021

جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزير خارجہ متگی توشیمیتسو تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ جاپان کے وزیر خارجہ نے اس سے قبل ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں