ایران صدر سید ابراہیم رئیسی کل صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعرات صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5722
تاریخ اشاعت: 28 July 2022 - 12:11 - 20October 2643

ایران صدر سید ابراہیم رئیسی کل صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز جمعرات صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق اس سفر میں بعض وزراء بھی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی ہمراہی کریں گے۔

صوبہ ہمدان کے گورنر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی صوبہ ہمدان کے دورے کے دوران عوام کے مختلف طبقات اور شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گے۔

صدر رئیسی صوبہ کی انتظامیہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور صوبہ میں جاری ترقیاتی امور کا جائزہ لیں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً