تہران میں شہید ابو الفضل کلہر کے پیکر پاک کے ساتھ اہلخانہ کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
حضرت امام خامنہ ای نے آج صبح میں 16 مشترکہ گریجویشن تقریب اور یونیورسٹی کے طلباء, نوشہر کے بحری یونیورسٹی کی امام خمینی (رح) (RA) کی موجودگی میں اسلامی جمہوریہ کی فوج کادیتس کے افتتاح کے پورے توازن کے سپریم کمانڈر ہیں ۔
ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر
حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں اورآخری مجلس تھی-
یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-