اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
افریقی

نائیجر میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 49 افراد ہلاک

افریقی ملک نائیجر میں ایک گاؤں پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4818    تاریخ اشاعت : 2021/07/12

مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن دستوں پرحملے میں 4 فوجی ہلاک

افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4425    تاریخ اشاعت : 2021/04/04

تارکین وطن کی کشتیوں کو حادثہ 5 جاں بحق 130 لاپتہ

افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 5 افراد جاں بحق اور 130 لاپتہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3561    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

امریکہ میں سیاہ فام شہریوں پر ظلم و تشدد کا عام رواج

ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے یورپ و امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عادت کی ترویج پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3492    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

وارسا اجلاس میں بیشتر ممالک کی عدم شرکت

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وارسا اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3484    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

مالی میں اقوام متحدہ کے بیس پر حملہ

افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے بیس پر حملے میں امن مشن کے آٹھ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3479    تاریخ اشاعت : 2019/01/20

سعودی اتحادی فوج کی پریڈ پر یمنی فوج کا حملہ

صوبے لحج میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ڈیڑھ سو سے زائد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3411    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

القاعدہ نے ذمہ داری قبول کرلی

افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت واگا دوگو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 629    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

برکینا فاسو میں دہشتگردی 28 ہلاک 75 زخمی

افریقی ملک برکینا فاسو میں دہشتگردوں نے فرانسیسی سفارت خانے اور آرمی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 592    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

مقبول خبریں