اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بارش

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارش وں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5099    تاریخ اشاعت : 2022/02/17

پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار، مختلف علاقوں میں حادثات سے 6افراد جاں بحق

لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید بارش جاری ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1759    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ہندوستان میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 40 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش ، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 40 سے زائدافراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1520    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

اترپردیش اور راجستھان میں شدید طوفان اور بارش سو سے زائد ہلاک اور زخمی

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش اور راجستھان میں طوفان اور تیز بارش کے سبب ستر سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1350    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

مقبول خبریں