اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قیدی

قائد معظم انقلاب اسلامی نے نیازمند قیدی وں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدی وں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 5285    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

سعودی عرب نے یمنی قیدی وں کا سر قلم کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے

یمن کی قومی نجات حکومت کے وزير خارجہ نے سعودی عرب میں یمنی قیدی وں کے سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قیدی وں کا سر قلم کرکے وحشیانہ اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5199    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

قائد معظم کی 5156 قیدی وں کی عفو و بخشش کی درخواست سے موافقت

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 5156 قیدی وں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4747    تاریخ اشاعت : 2021/06/26

بحرین میں سیاسی قیدی وں کے لواحقین کی گرفتاری

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدی وں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
خبر کا کوڈ: 4450    تاریخ اشاعت : 2021/04/10

مقبول خبریں