اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مرجع

انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب لازم اور واجب امر ہے

ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4702    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

پوپ کا اعتراف:

آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا

دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4358    تاریخ اشاعت : 2021/03/10

آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/فلسطینی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

آیت اللہ مکارم شیرازی: تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور باصلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لہذا ضروری ہے کہ تمام شیعیان الیکشن میں شرکت کریں۔
خبر کا کوڈ: 1840    تاریخ اشاعت : 2018/07/14

پاکستان امریکی مداخلت کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے ، امریکا کےمقابلہ میں قومی اتحاد تشکیل دیا جائے، آیت اللہ سیستانی

مرجع بزرگ آیت اللہ سید علی سیستانی نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے اندر اتحاد و اتفاق کو مضبو ط کریں، یہ بات انہوں نے اصغریہ علم و عمل کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی۔
خبر کا کوڈ: 148    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

مقبول خبریں