16 October 2024

انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب لازم اور واجب امر ہے

ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۷۰۲
تاریخ اشاعت: 15:29 - June 15, 2021

انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب لازم اور واجب امر ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے انتخابات کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینا اور اصلح نامزد کا انتخابات ایک لازمی اور ضروری امر ہے ۔ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ اس بارے میں مکرر بیان کیا گیا ہے کہ انتخابات میں شرکت قومی اور شرعی فریضہ ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں