اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
نااہل

عدالتی فیصلے پر مریم نواز کی شدید تنقید

نواز شریف کو تاحیات پارلیمانی سیاست سے نااہل قراردئے جانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر مریم نواز نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل ی اسی وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 1190    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

مقبول خبریں