شہداء - صفحہ 2

02 February 2025
شہداء

محنت کش طبقے کے ایثار و فداکاری کی قدردانی/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 505    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت

رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس کےدوران ایران کا محنت کش طبقہ پوری بصیرت اور غیرت کے ساتھ میدان میں موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 495    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ٹرمپ جان لے، ایران قوم اپنی حسینی شناخت سے غافل نہیں رہے گی: ایرانی عالم

نامور ایرانی عالم دین نے کہا ہے کہ آج ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کے لئے ہمارا یہی جواب ہے کہ ایران کی بہادر قوم امام حسین (ع) کی تعلیمات اور ان کے مقاصد پر مبنی اپنی شناخت سے ہرگز غافل نہیں رہے گی.
خبر کا کوڈ: 30    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

دشمن ،انقلاب اسلامی پر ضرب وارد کرنے اور خلل ایجاد کرنے کے لئے ہمیشہ موقع کی تلاش میں ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے شہداء کے بعض اہلخانہ سے ملاقات میں ملک میں حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی کے دشمن مختلف طریقوں منجملہ دولت و ثروت اورہتھیاروں کے ذریعہ انقلاب اسلامی پر ضرب وارد کرنے اور خلل ایجاد کرنے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 21    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں