یورپی عہدیدار

02 February 2025
یورپی عہدیدار

جوہری معاہدے کے تحفظ میں تمام فریقین کا فائدہ ہے: تیرجا گرنڈی

یورپ کے جوہری تخفیف اسلحہ اور سلامتی نیٹ ورک کی خاتون ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے خواہاں ہین اور اس مقصد کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 1131    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

مقبول خبریں