اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے  نئی دہلی  میں بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3401                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/09
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے  نئی دہلی  میں اپنے قیام کے دوران اسپین کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مختلف سیاسی اقتصادی اور ثقافتی میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3393                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/09
                                    
                                
                
                ہندوستان کے وزیر اطلاعات نے ہجومی تشدد کے واقعات میں واٹس ایپ کے تخریبی کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2260                           تاریخ اشاعت                        : 2018/08/23
                                    
                                
                
                بھارتی آرمی چیف نے ایسی حالت میں مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج کا ہدف عسکریت پسندی کا خاتمہ اور کشمیریوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کو عوام دوست قرار دیا ہے کہ اس وادی میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد جوان شہید اور زخمی ہوتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 1730                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/01
                                    
                                
                
                بھارتی آرمی چیف نے ایسی حالت میں مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج کا ہدف عسکریت پسندی کا خاتمہ اور کشمیریوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کو عوام دوست قرار دیا ہے کہ اس وادی میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد جوان شہید اور زخمی ہوتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 1730                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/01