تعزیت - صفحہ 3

02 February 2025
تعزیت

پاکستان: ایران طیارے حادثے پر تعزیت کا اظہار

حکومت پاکستان نے ایرانی صوبے اصفہان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور ایرانی قوم سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 398    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

ایرانی طیارے کے حادثے پرپاکستان کی تعزیت

پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 366    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

طیارہ حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 360    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

حضرت فاطمہ (س) کے یوم شہادت پر ایران عزادار

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ 13 جمادی الاول جبکہ ایک اور روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ3 جمادی الثانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 195    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

رہبر انقلاب اسلامی کی تیل بردار جہاز کے حادثے پر تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 71    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

صدر روحانی کا چینی سمندر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایرانی صدر مملکت نے چینی سمندر مین آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 65    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

مقبول خبریں