آیت الله ہاشمی شاہرودی

02 February 2025
آیت الله ہاشمی شاہرودی

آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3287    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

ہندوستان: کرگل میں آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ میں ممتاز عالم دین، تشخیص مصحلت نظام کونسل کے چیئرمین اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3279    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ

مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3275    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی علی خامنہ ای نے فقیہ عالیقدر اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3264    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ، آیت الله ہاشمی شاہرودی انتقال کر گئے

آیت الله ہاشمی شاہرودی انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 3256    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

مقبول خبریں