اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران پر پابندیوں ہونے یا نہ ہونے کا کوئی اثر نہیں ، پابندیوں کے باوجود ایران اپنے اہداف کی جانب گامزن ہے۔ ایرانی قوم نے استقامت کے ساتھ پابندیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4401 تاریخ اشاعت : 2021/03/30