میانمار میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سابق قانون ساز اور شہری نافرمانی کی تحریک میں شمولیت اختیار کرنے والے 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4550 تاریخ اشاعت : 2021/05/05
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4410 تاریخ اشاعت : 2021/03/31