یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن کے مختلف صوبوں پر 23 بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4663 تاریخ اشاعت : 2021/06/02
یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے الجوف میں سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4619 تاریخ اشاعت : 2021/05/23
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ الجوف اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4469 تاریخ اشاعت : 2021/04/14