رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں فلسطین اور افغانستان میں رونما ہونے والے تلخ اور دردناک واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: افغانستان کی معصوم بچیوں اور نوشکفتہ پھولوں کو پارہ پارہ کرنے والوں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو۔
خبر کا کوڈ: 4578 تاریخ اشاعت : 2021/05/12