ایمانداری

ایمانداری

صدارتی امیدواروں کوعوام کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ بات کرنے کی سفارش

اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی امیدواروں کو انتخاباتی تبلیغات کے دوران عوام کے ساتھ ایمانداری اور سچائی کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4660   تاریخ اشاعت : 2021/06/02

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً