کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5103 تاریخ اشاعت : 2022/02/19