02 February 2025

کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہ

کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۱۰۳
تاریخ اشاعت: 14:43 - February 19, 2022

کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف  شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔

مظاہرہ کرنے والی کویتی خواتین کا کہنا ہے کہ حجاب پہننا حق ہے، حجاب پہننے والی خواتین کی تذلیل افسوس ناک ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی ریاست کرناٹک سمیت کئی ریاستوں میں تعلیمی اداروں میں طالبات کے لیے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پورے بھارت میں حجاب کی اس پابندی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں