اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یکطرفہ پالیسی کو فروغ دینے کے لئے امریکی حکومت کی ڈھٹائی عالمی امن و سلامتی بالخصوص غیروابستہ تحریک کے ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1035 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1033 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
امریکہ دوسرے ممالک کی جانب سے ممنوعہ اور جدید قسم کے ہتھیار بنانے اور رکھنے کی مخالفت کرتا ہے تاہم خود جدید ترین جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 246 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام اور سلامتی میں مدد دینا اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔
خبر کا کوڈ: 178 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
قومی اسمبلی میں بحث کے دوران سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ ’’ویزا آن ارائیول‘‘ پر پابندی میں نے لگائی، میں نے واضح پالیسی بنائی کہ ویزا آن ارائیول دو طرفہ ہو، کوئی ہمیں ویزا آن ارائیول دیتا ہے تو انہیں بھی دیں، اگر ہمارے وزیر کو ویزا کے لیے سفارت خانے جانا پڑتا ہے تو ان کا وزیر بھی جائے۔ جتنے پیسوں میں ہم ویزا دیتے ہیں وہ ملک بھی اتنے میں دے، یہ بہت ساری چیزیں ہیں جو سیاست کی نذر نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 136 تاریخ اشاعت : 2018/01/24