اپ ڈیٹ: 27 July 2024 - 16:15
پزشکیان
مسعود پزشکیان:

ایرانی عوام پر پابندی لگانے والوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے

ایران کے نو منتخب صدر نے کرمانشاہ کے گاؤں زردہ پر کیمیائی بمباری کی برسی کے موقع پر کہا کہ جو لوگ جھوٹے بہانوں سے ایرانی عوام پر پابندیاں لگا رہے ہیں وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5809    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

پزشکیان کی شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات؛

شہید سلیمانی جہاد فی سبیل اللہ کا عملی نمونہ تھے

نومنتخب ایرانی صدر نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر والوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ شہید سلیمانی جہاد کا عملی نمونہ اور کرسی اقتدار کی ہوس سے پاک تھے۔
خبر کا کوڈ: 5804    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

دنیا کو پیزیشکیان کا پیغام

اس پیغام میں نومنتخب صدر نے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بین الاقوامی ممالک کے ساتھ معاملات میں اپنی حکومت کی پالیسی کو بیان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5798    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

رہبر انقلاب اسلامی سے منتخب صدر کی ملاقات

ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5797    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

ایران، مزاحمت اور مظلوموں کا مضبوط سہارا، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان " کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 5796    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

مقبول خبریں