پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402  مجالس  ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 4923                           تاریخ اشاعت                        : 2021/08/10
                                    
                شہرقائد کے نشترپارک میں مرکزی مجلس سے معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کرینگے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2430                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/10
                                    
                شہرقائد کے نشترپارک میں مرکزی مجلس سے معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کرینگے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2430                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/10
                                    
                تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ  مجالس  کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
                                    خبر کا کوڈ: 371                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/19
                                    
                حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ  مجالس  کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ  مجالس  ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-
                                    خبر کا کوڈ: 359                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/18