روس اور بیلا روس کے سربراہوں اور عمان کے سلطان نےعید نوروز کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناوں کی خواہشات کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 892 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لارجانی نے کہا ہے کہ تمام مقابل فریقوں کے چاہئے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں اور ایران کی دفاعی میزائل توانائی کو ایٹمی معاہدے سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 839 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کا مناسب انداز میں جواب دے گا
خبر کا کوڈ: 828 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عمان کے وزیرخارجہ کے دورہ تہران کے بارے میں بعض قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمان کے وزیرخارجہ یوسف بن علوی کادورہ تہران طے شدہ پروگرام کے مطابق انجام پایا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کے طریقوں کاجائزہ لینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 822 تاریخ اشاعت : 2018/03/18