اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی پھانسی پر اسلام آباد کا احتجاج

پاکستان کے سینیٹروں نے حالیہ پانچ برسوں کے دوران سعودی عرب میں چھیاسٹھ پاکستانیوں کو پھانسی دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۱۷۱
تاریخ اشاعت: 19:46 - April 13, 2018

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی پھانسی پر اسلام آباد کا احتجاجمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی عدلیہ کی جانب سے ان پاکستانیوں کی پھانسی کے حکم پر، کہ جس پر پاکستان کے سینیٹروں نے احتجاج کیا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

اس رپورٹ میں سعودی عرب میں حالیہ پانچ برسوں کے دوران عدالت کی جانب سے چھیاسٹھ پاکستانیوں کی مختلف مقدمات میں سزائے موت کے حکم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اب تک دسیوں ہزار پاکستانیوں کو سعودی عرب سے نکالا جا چکے ہے جبکہ ہزاروں دیگر کو گرفتار کر کے جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ پاکستانی عوام کی مخالفت کے باوجود اسلام آباد کی حکومت نے یمنی عوام کے خلاف خودساختہ سعودی فوجی اتحاد کی حمایت کی ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں