عدلیہ

عدلیہ

مسلح افواج عدلیہ کے ساتھ تعاون، ہم آہنگی اور باہمی اشتراک عمل کے لیے تیار ہیں

خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے حجت الاسلام محسنی اژه‌ای کے نام اپنے پیغام میں ملک کی مسلح افواج کی جانب سے عدلیہ کے ساتھ تعاون، ہم آہنگی اور باہمی اشتراک عمل کے لیے مکمل تیاری پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 6038   تاریخ اشاعت : 2026/07/07

ڈیفنس منسٹری کے نائب سربراہ کا حجۃ الاسلام محسنی اژہ‌ای کو تہنیتی پیغام

جنرل «سید مجید ابن‌الرضا» نے حجۃ الاسلام والمسلمین «غلام حسین محسنی اژه‌ای» کی عدلیہ کے سربراہ کے طور پر دوبارہ تقرری کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 6034   تاریخ اشاعت : 2026/07/06

مسلح افواج کرپشن کے خلاف تعاون کے لیے تیار ہیں

خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر (ص) کے کمانڈر نے ہفتہء عدلیہ کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں کہا: مسلح افواج انصاف کے قیام، عوامی حقوق کے تحفظ، خطرات اور منظم کرپشن کے خلاف مقابلے، اور ملک کے اقتدار و پائیدار سلامتی کو مضبوط کرنے کی راہ میں ہر قسم کے تعاون کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6009   تاریخ اشاعت : 2026/06/27

عدلیہ مظلوموں کے حقوق کی نگہبان ہے، میجر جنرل حاتمی

آرمی چیف نے اپنے پیغام میں عدلیہ کو مظلومین کے حقوق کا محافظ اور ایرانی قوم کے لیے ڈھال قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ عدلیہ، نظامِ جمہوریہ اسلامی کی عدالت پسندی کا مکمل آئینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5999   تاریخ اشاعت : 2026/06/23

علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3908   تاریخ اشاعت : 2019/05/09

پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

سعودی عرب میں سیاسی کارکنوں کو سزائے موت، ایران کا اظہار تشویش

ایرانی عدلیہ کی اعلی انسانی حقوق کونسل نے سعودی عرب کی معروف سماجی خاتون کارکن اسرا الغمغام، ان کے شوہر اور تین دیگر خواتین کو موت کی سزا دینے کے لئے سعودی اٹارنی جنرل کی اپیل پر افسوس کا اظہار کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2289   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب

تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب نے دنیا بھر میں جو رویّہ اپنا رکھا ہے وہ انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2131   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

پاکستان کی عدلیہ پر آئی ایس آئی اثرانداز ہوتی ہے ، جسٹس صدیقی کا الزام

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے عدلیہ پر آئی ایس آئی کے اثرانداز ہونے کے بارے میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے بیان کو افسوسناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی عدلیہ کسی کے دباؤ میں کام نہیں کرتی -
خبر کا کوڈ: 1923   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1698   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی پھانسی پر اسلام آباد کا احتجاج

پاکستان کے سینیٹروں نے حالیہ پانچ برسوں کے دوران سعودی عرب میں چھیاسٹھ پاکستانیوں کو پھانسی دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1171   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت تہران کی ترجیح

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی لحاظ سے علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت اور فروغ ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 910   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

ناظرین
احدث الاخبار