رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1698
تاریخ اشاعت: 27 June 2018 - 14:07 - 18September 2639

رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ  آیت اللہ صادق آملی لاریجانی،  عدلیہ کےاعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات شہید آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ہوئی۔

ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔

واضح رہے کہ 28 جون 1981 کو ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید محمد حسینی بہشتی اور 72 دیگر اعلی حکام اور شخصیات منافقین گروہ کی جانب سے ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہوئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں