02 February 2025

ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۸۵۸
تاریخ اشاعت: 19:53 - July 16, 2018

ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ۔ اس بیان میں آیا ہے کہ ہندوستان، پاکستان میں گزشتہ تین چار دنوں کے اندر ہونے والے تین دہشت گردانہ حملوں کی پرزور مذمت کرتا ہے۔

واضح رہے کہ پشاور، بنوں اور مستونگ میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والے حملوں میں 160 سے زائد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں