اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ٹرمپ بھی اقوام متحدہ کے خلاف بول پڑے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اقوا م متحدہ میں بہت صلاحیت مو جود ہے مگر وہ اس پر پورا نہیں اتر رہی۔
خبر کا کوڈ: ۲۵۶۹
تاریخ اشاعت: 12:00 - September 23, 2018

ٹرمپ بھی اقوام متحدہ کے خلاف بول پڑےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں بڑی حیرانی ہوتی ہے کہ اقوام متحدہ میں بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے، اور یہ بھی کہا کہ وہ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ اس سے پہلے اقوام متحدہ کو امریکا کی جانب سے دیئے جانے والے بجٹ پر تنقید کرتے رہے ہیں کہ یہ بہت زیادہ ہے۔

امریکا اقوام متحدہ کو 22 فی صد یعنی 5 ارب 40 کروڑ ڈالر دیتا ہے اور امریکہ اس امداد کے بدلے امریکی مفادات کیلئے اقوام متحدہ سے ہر قسم کے غیر قانونی اور غیر منطقی فیصلوں کی توقع رکھتا ہے ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں