16 October 2024
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ:

غزہ میں کم وزن اور مردہ بچوں کی پیدائش میں اضافہ

اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اتوار کی شب بتایا کہ غزہ میں غذائی قلت حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اور مردہ بچوں کی پیدائش، وزن اور نشوونما میں کمی کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5808    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

مسئلہ کشمیر، کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے: پاکستان

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3913    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

انسانی مداخلتوں کے باعث فطرت موت کے دہانے پر

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا انسان کے ہاتھوں موت کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3896    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

اسرائیل کی پسپائی اور جنگ بندی

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3890    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکالنے کا مطالبہ

ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3881    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

امریکہ کا عالمی معاہدوں سے نکلنے کا سلسلہ جاری

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3862    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سربراہ اور وینیزویلا کے وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے پروگراموں کو آگے بڑھاتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سربراہ اور اسی طرح وینیزویلا کے وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3849    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

پاکستانی عہدیدار کی جانب سے ایران مخالف امریکی اقدام کی مذمت

پاکستانی سینیٹر اور ایران و پاکستان دوستی گروپ کے کوآرڈینیٹر عبدالقیوم خان نے ایرانی تیل کے خریداروں کو دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی اقدام پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3840    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل

ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3809    تاریخ اشاعت : 2019/04/12

ایرانی سیلاب زدگان کے لیے اقوام متحدہ نے مالیاتی چینل قائم کردیا

اقوام متحدہ نے ایران میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی نقد امداد کی غرض سے خصوصی مالیاتی چینل قائم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3790    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3783    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرے، امریکہ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی کوششوں پر امریکہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3754    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

کالعدم تنظیمیں پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ: اسد عمر

پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے اعتراضات دور کردیےہیں۔
خبر کا کوڈ: 3742    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم سے محروم

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3738    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3724    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

پلوامہ حملے کے بعد پاک و ہند تعلقات مزید کشیدہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3683    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

ایران اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب

اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3660    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

وینزویلا میں بغاوت کرانے کا امریکی مقصد تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ، وینزویلا میں قانونی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کروانے میں بضد ہے جس کا اصل مقصد وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے انہوں نے وینزویلا سے متعلق امریکہ کی جارحانہ پالیسی اور اشتعال انگیز اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3644    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

یمن کے بحران کو ختم کرنے کی پوپ فرانسس کی اپیل

اقوام متحدہ یمن مشن کے سربراہ کی نگرانی میں حکومت اور حوثیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3585    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

امریکی انیٹلی جینس ادروں کی رپورٹ ماننے سے ٹرمپ کا انکار

ایران دشمنی اور تضاد بیانی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے تہران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے سے متعلق اپنے ملک کے انٹیلی جینس اداروں کی مشترکہ رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3571    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

مقبول خبریں