اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایرانی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایرانی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1768 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
اقوام متحدہ میں تعینات سوئٹزرلینڈ کے سفیر نے ایرانی صدر کے حالیہ سوئس دورے کو باہمی تعاون کے فروغ کےلئے بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 1765 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیریس کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سفاکیت اور منظم انداز میں کی گئی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1750 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی نگاہ میں دوسرے ممالک پر دباو ڈالنے کیلئے انسانی حقوق ایک نعرہ،دباو ڈالنے والا ہتھکنڈہ اور سیاسی حربہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1741 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ خطے کے ممالک کے درمیان دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی کی حمایت کرتا ہے.
خبر کا کوڈ: 1715 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی کے ہندوستان میں دورہ جے پور کے خلاف اس شہر کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1711 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
تہران میں قائم پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر کی انچارج نے کہا ہے کہ ایران نے غیر ملکی باشندوں کی بہت گرانقدر خدمات انجام دی ہیں جو دیگر ملکوں کے لئے مثال بن سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1694 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کرنسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک ایرانو فوبیا کی سازش کو آگے بڑھا رہے ہیں ان کا حقیقی مقصد ہتھیاروں کی فروخت کی کوشش کے ساتھ ساتھ علاقے میں تباہی مچانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1692 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کی حمایت کی۔ اقوام متحدہ میں فرانس کے نمائندے نے بھی اس اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ پیرس ایٹمی معاہدے پر بدستور کاربند ہے۔
خبر کا کوڈ: 1691 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1688 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1586 تاریخ اشاعت : 2018/06/14
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے قحط اور بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1481 تاریخ اشاعت : 2018/05/25
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے
خبر کا کوڈ: 1459 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عمل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 1437 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
ترکی کے وزیر تجارت نے ایران سے تجارت کم کرنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جوہری معاہدے سے دستبرداری ترکی کے لیے ایک موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 1401 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
برطانیہ، فرانس، جرمنی،اٹلی،ناروے،آسٹریا اور بلجیم نے ٹرمپ کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں ایران جوہری معاہدے پر باقی رہنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1387 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
شام میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی الحسکہ علاقے میں بمباری سے 30 شہری جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1356 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
ایران کے وزیرخارجہ نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کے الزامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کو خودساختہ کہانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1345 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1343 تاریخ اشاعت : 2018/05/02
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1326 تاریخ اشاعت : 2018/04/28