اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3071 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے قانونی روایات کو نظرانداز کئے جانے کے ردعمل میں تعمیری مؤقف اپنائیں.
خبر کا کوڈ: 3061 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں فوری جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہوئیں تو تباہ کن قحط آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3059 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
اقوام متحدہ کی جنرل کی اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے انسانی حقوق کے مسئلے پر ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کیا لیکن یہ مسودہ لازمی اٹھانوے اراکین کی حمایت حاصل نہیں کرسکا۔
خبر کا کوڈ: 3051 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کے عالمی معاہدوں سے انحراف اور اس کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسے امریکہ کی یکطرفہ اور متکبرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2997 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
پاکستان کا کہنا ہے کہ چار دہائیوں سے پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2967 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2950 تاریخ اشاعت : 2018/11/03
مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2926 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2846 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2837 تاریخ اشاعت : 2018/10/18
امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ
خبر کا کوڈ: 2825 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی الزامات میں شدت اور جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی بوچھار ایرانی قوم سے امریکہ کی شکست کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2818 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
یمن میں آل سعود کے اتحادی افواج کے حملے میں 17 عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2816 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2806 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2778 تاریخ اشاعت : 2018/10/12
اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2766 تاریخ اشاعت : 2018/10/10
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2754 تاریخ اشاعت : 2018/10/09
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ حکومتی حلقوں میں پاکستانی طالبان سے مذاکرات کے اشارے تشویشناک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2747 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے منطق و تدبیر اور عوامی استقامت کی بدولت ہمیشہ امریکیوں کو شکست دی ہے، اور اس بار بھی وہ اپنی منطق و درایت اور اتحاد و یکجہتی سے امریکہ کو شکست دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2738 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکاپراعتماد قائم ہونے تک ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2691 تاریخ اشاعت : 2018/10/02