اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3560 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم نے استنبول میں سعودی قونصل خانے کا باہر سے دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3552 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3542 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
خبر کا کوڈ: 3504 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3501 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے بیس پر حملے میں امن مشن کے آٹھ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3479 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں تہران اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی اقدامات انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3455 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے یمن کی گذشتہ ہفتے کی صورت حال اور اس ملک میں فوجی کشیدگی میں ہونے والے اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3420 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3398 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
خبر کا کوڈ: 3337 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے عالمی مبصرین جلد تعینات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3228 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان دو طرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3213 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
سعودی حکومت کی طرف سے گذشتہ کئی مہینے سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے بعد سرانجام یمن سے متعلق امن مذاکرات سوئیڈن میں شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3157 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
ایران کے بارے میں فرانس اور برطانیہ کے اصرار پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا - اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کے میزائلی پروگرام پر کوئی بندش نہیں ہے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3141 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
امریکہ نے نو عرب ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3134 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3132 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کسی بھی قرارداد میں ایران کے میزائلی پروگرام اور میزائلی تجربوں کو ممنوع قرار نہیں دیا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3128 تاریخ اشاعت : 2018/12/02
جنوبی افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں 23شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3127 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3126 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
ایران کے ٹیچروں اور محکمہ تعلیم کے کارکنوں نے یمنی عوام کی حمایت میں تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3100 تاریخ اشاعت : 2018/11/27