ایران کی خلائی تحقیقات کی تنظیم کے سربراہ مرتضی براری نے اعلان کیا ہے کہ پیام امیر کبیر، دوستی اور ناہید ایک نامی ایران کے تین سٹیلائٹ خلا میں چھوڑے جانے کے لئے مکمل آمادہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 2686 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2675 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
عمان نے کہا ہے کہ اس کے ہوائی اڈے یمنی عوام کو امداد فراہم کرنے کی غرض سے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2670 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2663 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیری برادری نےبھرپور احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2661 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے سب کچھ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2655 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
چین کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 2652 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
پاکستان کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام آباد واشنگٹن کی منھ زوری سے نہیں دبے گا۔
خبر کا کوڈ: 2651 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2641 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو نیویارک سے واپس تہران پہنچ کر ایک بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے مواقف کو کھل کر بیان کیا گیا، کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکہ کوئی بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
خبر کا کوڈ: 2637 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اجلاس سے خطاب اور دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے بعد بدھ کی شام نیویارک سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2633 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
ایران کے صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مختلف مسائل من جملہ جوہری معاہدے، شام اور یمن کی صورتحال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 2632 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
اقوام متحدہ کے سالانہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کئی ممالک کے سربراہان نے اس تاریخی ادارہ کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 2629 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی پالیسیاں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔ صدر مملکت کے خطاب کا دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ خاص طور سے جنوب مشرقی ایشیا کے اخبارات نے وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2622 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 2619 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2599 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2593 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2588 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2581 تاریخ اشاعت : 2018/09/23