اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب سفیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں امریکہ کی تخریبی پالیسی اور منفی رویے کی وجہ سے اس کونسل میں چندفریقی سفارتی کوششوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 267 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 265 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
اقتصادی پابندیاں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 218 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 210 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکہ کے کئی شہروں کے دورے کے بعد بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے اور صحت کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 176 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 150 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
ایرانی مسلح افواج کے سنیئر کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نہ ہی فرانس اور نہ کسی دوسرے ملک کو ایران کے اندرونی مسائل پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 131 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل بین الاقوامی دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 129 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 123 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندہ دفتر کے سربراہ الیگزنڈر کشارا نے جنوبی ایران میں ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فرائض سے کہیں زیادہ بڑھکر پناہ گزینوں کی خدمات اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 119 تاریخ اشاعت : 2018/01/23