اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 2331 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2319 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 2315 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
میانمار کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ صوبے راخین میں روہنگیا مسلمانوں کی صورت حال انسانی المیے میں تبدیل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2311 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
جنوبی کوریا کے محکمہ کسٹم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیؤل نے شمالی کوریا کو ایسی اشیا اور مصنوعات بھاری مقدر میں برآمد کی ہیں کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق شمالی کوریا کے لئے جن کی سپلائی پر پابندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2288 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2271 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے کوآرڈینٹیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار مسلم آبادی والے صوبے راخائن میں موثر دسترسی کی اجازت نہیں دے رہی۔
خبر کا کوڈ: 2249 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2237 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ میں سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تمام یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2212 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
شمالی کوریا نے پیونگ یانگ کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے تازہ بیان کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2174 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قابل قدر کوششیں نہیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 2134 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے تازہ ترین نسل پرستانہ قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2129 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب انسانی حقوق کے ارکان کو غیر مشروط طور پر رہا کرے۔
خبر کا کوڈ: 2101 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2058 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
سعودی حکومت کے جارح طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔دوسری جانب عالمی ادارہ خورک نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن میں انسانی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ زدہ ملک میں اٹھارہ ملین افراد فوڈ سیکورٹی سے محروم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2057 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2005 تاریخ اشاعت : 2018/07/27
سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 1978 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
اقوام متحدہ نے فلسطین کے بارے میں اس کی قراردادوں پر عملدرآمد مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن یقینی بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1910 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1855 تاریخ اشاعت : 2018/07/16
بیجنگ نے امید ظاہر کی ہے دہلی اور اسلام آباد کے مابین باہمی تنازعات کو پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کر لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1783 تاریخ اشاعت : 2018/07/07