صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ تہران ایر پورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اہواز میں پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانا چاہتا ہے لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2579 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اقوا م متحدہ میں بہت صلاحیت مو جود ہے مگر وہ اس پر پورا نہیں اتر رہی۔
خبر کا کوڈ: 2569 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2568 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
یمن میں عالمی ریڈکراس کمیٹی کے ترجمان نے صوبے الحدیدہ میں انسانی صورت حال کو بحرانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2563 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اتوار کو نیویارک کے دورے پر روانہ ہوں گے اور بدھ کے روز واپس وطن آجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2539 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2524 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ہولناک جرائم کی نئی رپورٹ جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2520 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2517 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے اور اس معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2499 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس کے نام خط میں اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت اور حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2496 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری اور سنگین جرائم کے جواب میں سعودی عرب اور یمن کے اندر حملہ آور فوجیوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون ط؛ارے کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2488 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع نے ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2475 تاریخ اشاعت : 2018/09/14
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں جس طرح سے شام کے ساتھ تعاون کیا ہے شام میں امن و ستحکام کے قیام میں بھی ایران کا کردار تعمیری اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2459 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
اس نشست کا مقصد تہران میں گزشتہ دنوں شام سے متعلق ہونے والے ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کی رپورٹ کو پیش کرنا تھا.
خبر کا کوڈ: 2450 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہا پسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2402 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں برس افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب 2 لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2399 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے بارے میں جمعرات کو شروع ہونے والے جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2397 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ستمبر کے آخر میں ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2390 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2377 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2358 تاریخ اشاعت : 2018/09/02