اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کے واقعے کی تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 957 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے انصار الله کی جانب سے سعودی عرب پر میزائلی حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سعودیوں کا مقصد عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنا ہے.
خبر کا کوڈ: 939 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بدھ کی صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جنگ کی آگ بھڑکانے سے باز آجائیں۔
خبر کا کوڈ: 933 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے آج صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی حکام کو جنگ کی آگ بھڑکانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 922 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
سرطان میں مبتلا درجنوں فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں میں بنیادی طبی سہولتوں کے فقدان اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 917 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے پانی کے عالمی بحران پر قابو پانے کے لیے علاقائی اور عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 898 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ اجلاس فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے بارے میں پانچ قرار دادیں پاس کر کے ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 896 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ترویج کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 875 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلیے951 ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 831 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے صیہونی حکومت کو لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت بدستور لبنان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 816 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے بہت سے علاقوں کے آزاد ہوجانے کے بعد چالیس ہزار عام شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 807 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
فیس بک کو کافی عرصے سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں کردارادا کرنے کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 755 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے شام کے خلاف فوجی دھمکی کے بارے میں اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلی کے دشمنانہ بیان کو شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی ترغیب کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 738 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 700 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے شام میں جنگ بندی پر عمل در آمد کی اہمیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 690 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے افغانستان میں قیام امن و سلامتی اور پائیدار ترقی کی بھرپور حمایت جاری رہے گی.
خبر کا کوڈ: 689 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں میں انسانی حقوق کے معاملات کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 684 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدیدار نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 659 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
حکومت شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ دہشت گرد گروہ دمشق حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا دعوی کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 655 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ کی کمان میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد اس دہشت گرد گروہ کی فضائیہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 640 تاریخ اشاعت : 2018/03/05