اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں: پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۵۸۸
تاریخ اشاعت: 12:15 - September 24, 2018

امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں ، افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں سیاسی ہے ۔

پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بطور وزیرخارجہ پہلا دورہ افغانستان کا کیا، پاکستان میں امن و خوشحالی افغانستان کے امن سے وابستہ ہے ۔

دوسر ی جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں 133سربراہان مملکت اور47 ملکوں کےوزرا ئے خارجہ شرکت کر رہےہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں