عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر قراردیدیا

عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4172
تاریخ اشاعت: 25 January 2021 - 01:08 - 14April 2642

عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر قراردیدیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔ الشرق الاوسط کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے صحت مند شہر کے لیے جتنے عالمی معیار مقرر کیے تھے، مدینہ نے وہ سب مکمل کرلیے ہیں۔ مدینہ کی آبادی بیس لاکھ سے زیادہ ہے جسے عالمی ادارہ صحت نے یہ سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً